تحریک انصاف اور پانامہ کیس

جیسا کہ سب کو معلوم ہے پچھلے سال ان ہی دنوں میں ایک سرٹیفائیڈ چور کو ہم گھسیٹ کر عدالتوں میں لے اۓ تھے جس میں عمران خان کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی جنونی ورکرز کا بڑا ہاتھ تھا جو گرمی سردی میں اپنے لیڈر کے شانہ بشانہ کھڑے رہے اور آخر اللہ تعالیٰ نے کامیابی عطا فرمائی اب جبکہ کیس نیب عدالت میں ہے اور جیسا کہ سب کو معلوم تھا کہ نیب اتنی زیادہ گرفت نہیں رکھے گی جیسا کہ ہونا چاییے تھا اس لیے اب ہمیں اس کیس کا پیچھا کرنا ہو گا اگر اس کو چور خاندان کے عبرتناک انجام تک لے کر جانا ہے تو ورنہ مجھے شک ہے کہ جیسے ڈاکٹر عاصم اور عیان علی پویتر ہو کر نکل گۓ ہیں یہاں بھی یہ ہی کچھ ہونے کے واضح امکانات ہیں۔۔۔۔۔

محمد فراز تحریک انصاف سرکل بکوٹ۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment