پی ٹی آئی کا ممبر بنیے پاکستان کے مستقبل کو روشن بنائیے

تحریک انصاف کی ممبر شپ مہم الیکشن لڑنے کے امیدواروں کو ٹاسک ۔
قومی اسمبلی کاامیدواردس ہزارممبر بنائے گا تو ٹکٹ کا حق دار تصور ہوگا
صوبائی اسمبلی کے امیدوار ٹکٹ کیلئے پانچ ہزار ممبر بنانا پڑیں گے۔
پی ٹی آئی کا ممبر بننے کے لیے تین طریقے استعمال کیے جاسکتے ہیں۔
ممبر بنانے کے لیے شہر بھر میں کیمپ لگائے جائیں ۔
رہنما اپنے اپنے حلقوں میں جاکر ممبر شپ کریں ۔
ممبرشپ کے لیے موبائل ایپ  بنوائیں۔
پارٹی ممبر شپ فیس ٹوکن پچاس روپے  ہے۔
ممبر بننے والے کو تصویر بنا  کر کارڈ دیا جائے گاجس کا بار کوڈ بھی ہوگا۔
پارٹی کا ممبر بننے والوں کا تمام ریکارڈ کمپوٹرائزڈ ہوگا
ممبرزسے پارٹی کے اہم معاملات میں رائے بھی لی جاسکے گی۔
پارٹی ممبرز الیکشن امیدوار کے حق میں رائے بھی دیں گے۔

No comments:

Post a Comment