شہر یار آفریدی اور پاکستان تحریک انصاف

دو دن سے جس طرح میڈیا میں کوہاٹ سے ایم این اے شہریار آفریدی کے بارے میں میڈیا پر خبریں چل رہی ہیں اس پر شہریار آفریدی کو اپنا اپنا نقطہ نظر ضرور دینا چایے اور تحریک انصاف کی قیادت کو نہ صرف اسکا نوٹس لینا چاییے بلکہ اگر وہ قصور وار ٹھہرتے ہیں تو پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کر دینی چاییے کیونکہ اسطرح کے لوگوں کی اس پارٹی نظریے اور وژن میں کوئی جگہ نہیں بنتی ہے

No comments:

Post a Comment