عمران خان کا اوباڑو جلسے میں جزباتی خطاب

آج اوباڑو میں عوام کا سمندر دیکھ کر خوشی ہوئی میں جب بھی سندھ آیا تو عوام کو احساس دلاتوں کہ سب سے زیادہ سندھ میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ عوام وعدہ کرے جس سیاستدان کی دولت ملک نہیں آتی انکو ووٹ نہیں دینا ہے۔

س
نواز  زرداری گاڈ فادر بن کے بیٹھے ہیں جنہوں سارا پئسا ملک کے باہر رکھا ہوا سارا پئسا پاکستان کی عوام کا ہے

جن لیڈروں کا سب کچھ باہر ہوگا وہ عوام اور ملک کی کیوں سوچیں گے
جس ملک میں جینا مرنا ہو ساری دولت بھی وہاں ہونی چاہئے

ان کرپٹ حکرانوں کے خلاف عوام کو اٹھ کھڑا ہو نا ہوگا

میری ۲۰ سال کی جو بھی کمائی تھی سارا پئسا پاکستان میں ہے،
زرداری نے شگر ملیں تو بنا لیں لیکن اپنے نام پر نہیں رکھیں ہیں
کرپشن کے بادشاہ ملک کو لوٹ رہے ہیں
عوام وعدہ کرے ان کرپٹ حکمرانوں کا سوشل بائیکاٹ کرے۔
جاپان ملک کا امیر ترین ملک ہے جنگ کے بعد تباہ ہوا تھا پھر دس سالوں میں امیر ترین ملک بن گیا

وہاں کی عوام ایسے کرپشن کرنے والوں کا سوشل بائیکاٹ کیا جاتا ہے وہاں کرپشن میں پکڑنے والے حکمران خودکشیاں کر لیتے ہیں۔

سنگاپور میں تین لیڈر پکڑے گئے جن میں ایک نے خودکسی کی دو ملک چھوڑ کر بھاگ گئے

مگر یہاں کرپٹ ڈاکو حکمران چوری کر کے بڑی بڑی گاڑیوں میں گھومتے ہیں سندھ کی عوام سے ظلم ہوا ہے خون سوچا گیا ہے

زرداری موت سے ڈرتا ہے اس لئے گھر سے باہر نہیں نکلتا ہے

عوام کو ان سب کق سوشل بائیکاٹ کرنا ہوگا

سندھ میں صحت،تعلیم سمیت دیگر عوامی اداروں کا پئسا چوری کر کے کھا جاتے ہیں

خاقان عباسی کرپٹ چور نااھل نواز شریف کے قدموں جاکر عوام کو کیا پیغام دینا چاہتا ہے وہ بھی عوام کے دولت پر ڈاکا ڈالا جارہاہے۔

مریم نواز نے پروگرام کہا تھا کہ باہر ملک کوئی پراپرٹی نہیں اب عوام کے سامنے کیسے کھڑی ہے ان کے نام چار محلات ہیں سپریم کورٹ میں جعلی کاغذات دیئے۔

جعلسازی کی سزا سات سال ہے لیکن یہ حکمران ہاتھ ہلا کر دوبارہ عوام کے سامنے آجاتے ہیں

ملک میں یہ عوام نے فیصلہ کرنا ہے جو حکمران چوری کرے گا کرپشن کرے گا ان کاسوشل بائیکاٹ کیا جائیگا۔

No comments:

Post a Comment