پاکستان تحریک انصاف کی پر فارمنس

کچھ لوگوں کے نزدیک پی ٹی آئی کے پی کے میں ابھی تک کچھ خاص نہیں کر سکی ہے تو جی اپ بلکل ٹھیک فرماتے ہیں کیونکہ اپکے نزدیک کچھ خاص کرنے کا مطلب ہوتا ہے بڑے بڑے پل اور سڑکیں تعمیر کرنا اور پھر ان میں سے کک بیگز اور کمیشن بنانا تو بلکل اسطرح کے کام پی ٹی آئی نہیں کر سکی اور میں اس بات پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ تحریک انصاف نے جو بلدیاتی نظام کے پی کے کو دیا ہے اپ لوگوں کی سیاست کو دفن کرنے کے لیے وہ ہی کافی ہے لیکن اگر پی ٹی آئی کے ہر علاقے کی لوکل قیادت زاتی رشتہ داریوں سے نکل کر پارٹی کے کام کرتی تو اج صورتحال کچھ اور ہوتی لیکن ایسا نہیں ہوا بحرحال پی ٹی آئی نے کے پی کے میں وہ کام کر دیے ہیں جو باقی لوگ پچھلی کئی دہائہوں سے نہیں کر سکی۔۔۔

No comments:

Post a Comment