مجھے کیوں نکالا

اج کل ایک سوال بڑا زیر گردش ہے کہ مجھے کیوں نکالا۔۔۔۔

ایک بندا جو اپنا نام وزیراعظم بتاتا ہے اور ایک ہی سوال اسکی زبان پر ہوتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا۔۔۔۔۔

میری تمام مطعلقہ لوگوں اور اداروں سے گزارش ہے کہ ایک ایسی نشست کا اہتمام کیا جاۓ جس میں ایک پروجیکٹر لگا کر اسکے سارے کرتوت اسے دکھاۓ جائیں اور ساتھ لاتوں اور گھونسوں سے ہر بات سمجھائی جاۓ کہ اسے کیوں نکالا۔۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment